ٹھوکر : نہر سے نومولود بچی کی لاش برآمد

ٹھوکر : نہر سے نومولود بچی کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)ملتان روڈ پر ٹھوکر نیاز بیگ نہر سے نومولود بچی کی لاش برآمد ہوگئی۔ بتایا گیا ہے اطلاع ملنے پر ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے نہر سے بچی کی لاش کو نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس نے لاش مردہ خانے میں منتقل کر دی۔

پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق تاحال لاش کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں