گھرمیں 10لاکھ کاڈاکہ ڈیڑھ لاکھ کاسامان،بجلی تارچوری

گھرمیں 10لاکھ کاڈاکہ ڈیڑھ لاکھ کاسامان،بجلی تارچوری

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)ڈکیتی وچوری کی وارداتوں میں شہریوں کے سامان ونقدی سے محروم ہوگئے ۔۔

نواحی گاؤں کالاخطائی میں ڈاکوؤں نے لیاقت علی کے گھرمیں گھس کراسلحہ کے زور پر اہلخانہ کو یرغمال بناکر 8 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات، 80 ہزار نقدی، 4 موبائل فونزاور 30 سوٹ لوٹ لیے ، فتح ٹاؤن کے قریب عاصم جنید کے گھرسے ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کے بجلی کے تار اور دیگر سامان چوری کرلیا، ماڑی گاؤں میں منشا کے کھیتوں سے 70 ہزار روپے مالیت کا پیٹرانجن چوری ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں