نامعلوم چور شہری کا بجلی میٹر لے گئے

نامعلوم چور شہری کا بجلی میٹر لے گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور شہری کا بجلی میٹر لے اڑا ۔تھانہ سٹی سمندری کے علاقہ کنال ویو ہاؤسنگ کالونی میں برہان عابد نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے۔۔

 بجلی کا میٹر چوری کر کے لے گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں