نامعلوم افراد نے نوجوان لڑکے کو اغوا کر لیا

نامعلوم افراد نے نوجوان  لڑکے کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد نے نوجوان لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا ۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 266 رب میں اویس کا خالہ زاد بھائی عبداللہ کام سے گھر واپس جا رہا تھا ۔۔

کے راستے میں نامعلوم شخص نے اسے ورغلانے کے بعد مبینہ طور پراغوا کر لیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغوی کی تلاش شروع کر دی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں