تاش پر جوا ،7چواری گرفتار

 تاش پر جوا ،7چواری گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)راجہ پارک گلی نمبر ایک میں پولیس نے چھاپہ مارا جہاں ملزم افتخار علی اپنے دیگر 6 ساتھیوں کے ہمراہ تاش پر ۔۔

جوا کھیلنے میں مصروف تھا پولیس نے تمام ملز موں کو گرفتار کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں