شہری کیساتھ 70لاکھ کا فراڈ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) گاڑیوں کے کاروبار میں منافع کا لالچ دے کر 70لاکھ ہتھیا لئے ،بلاک 10کے رہائشی انوار الحسن سے زاہد، سفیان نے گاڑیوں کے لین دین میں 70لاکھ روپے کا فراڈ کیا ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
گاڑیوں کے کاروبار میں منافع کا لالچ دے کر 70لاکھ ہتھیا لئے ،بلاک 10کے رہائشی انوار الحسن سے زاہد، سفیان نے گاڑیوں کے لین دین میں 70لاکھ روپے کا فراڈ کیا ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔