اوباش شخص نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

اوباش شخص نے بچے کو  زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش شخص نے بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بلوچنی کے علاقہ 69 رب میں نصیر احمد کا بیٹا گھر کے باہر دیگر۔۔۔

بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ ملزم عبید گیم کھلانے کے بہانے اسے اپنے گھر لے گیا جہاں مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا بعد ازاں ملزم بچے کو گلی میں پھینک کر فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں