گوجرہ :بھاری مقدار میں آ ئس اور چرس برآ مد،ملزم گرفتار

گوجرہ :بھاری مقدار میں آ ئس  اور چرس برآ مد،ملزم گرفتار

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )صدر پولیس نے بھاری مقدار میں آ ئس اور چرس برآ مد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

معلو م ہوا ہے کہ صدر پو لیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 47 گ ب کا منشیات فروش امین سمندری روڈ پر چک نمبر 367 ج ب جلیا نوا لہ کے قریب چرس اور آ ئس فرو خت کر نے میں مصروف ہے ،جس پر صدر پولیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں قا بو کرلیا اور اسکے قبضہ سے 1050 گرا م آ ئس اور 1450 گرا م چرس برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں