ناجائز اسلحہ رکھنا شہری کو مہنگا پڑ گیا ،حوالات میں بند

ناجائز اسلحہ رکھنا شہری کو  مہنگا پڑ گیا ،حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)غیر لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ستیانہ کے علاقہ 31 گ ب میں پولیس نے مشکوک شخص کو روکنے۔۔۔

 کی کوشش کی تو وہ فرار ہوگیا جسے تعاقب کے بعد قابو کرکے تلاشی لی گئی تو اسلحہ برآمد ہوا جو غیر لائسنس یافتہ نکلا ،پولیس نے جنید نامی ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں