ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر تاندلیانوالہ پولیس کی زیر حراست ملزم زیمن حسن نے دوران واردات استعمال ہونے والا اسلحہ چھپانے کا اعتراف کیاجسے پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر برآمد کرلیا، مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ صدر تاندلیانوالہ پولیس کی زیر حراست ملزم زیمن حسن نے دوران واردات استعمال ہونے والا اسلحہ چھپانے کا اعتراف کیاجسے پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر برآمد کرلیا، مقدمہ درج کرلیاگیا۔