شادی شدہ خاتون کو اغوا

شادی شدہ خاتون کو اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹائون کے علاقے باوا چک کے رہائشی اویس کی جانب سے پولیس کو بتایاگیا کہ اسکی شادی شدہ ہمشیرہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے باوا چک کے رہائشی اویس کی جانب سے پولیس کو بتایاگیا کہ اسکی شادی شدہ ہمشیرہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں