دو افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
کامونکے (نامہ نگار )واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او صدام حسین کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے اوپل خالصہ کے قدیر اور چکیاں کے رفاقت کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔
واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او صدام حسین کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے اوپل خالصہ کے قدیر اور چکیاں کے رفاقت کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔