بوگس نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر بوگس نمبر پلیٹ لگانے والے کوحراست میں لے لیاگیا۔گڑھ فتح کے قریب پولیس نے بلال کو حراست میں لے لیا۔ جس نے جعلی نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔
موٹرسائیکل پر بوگس نمبر پلیٹ لگانے والے کوحراست میں لے لیاگیا۔گڑھ فتح کے قریب پولیس نے بلال کو حراست میں لے لیا۔ جس نے جعلی نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔