بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے حاجی آباد میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا اور اکبر نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔