بوگس چیک دینے پر مقدمہ

 بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ میں زین علی کو شیراز نے چیک دیا ۔۔

جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں