سیالکوٹ:لڑکی سے زیادتی ، ملزم گرفتار
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اوباش نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ صدر پسرور کے علاقہ کمال پور چشتیاں میں محمد ناصر کی19سالہ ہمشیرہ سے ذیشان نے زیادتی کرڈالی اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔
اوباش نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ صدر پسرور کے علاقہ کمال پور چشتیاں میں محمد ناصر کی19سالہ ہمشیرہ سے ذیشان نے زیادتی کرڈالی اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔