لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے گیا

 لاکھوں روپے مالیت  کا بوگس چیک دے گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔

تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے میں فرخ نامی شہری کو ملزم اسامہ نامی ملزم کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنرہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں