2رکنی ڈکیت گینگ اور منشیات فروش گرفتار

 2رکنی ڈکیت گینگ  اور منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)غالب مارکیٹ پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گینگ اور منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق غالب مارکیٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر ڈکیت گین کے دو ارکان الطاف حسین ، ساغر اور منشیات فروش بابر کو خفیہ اطلاع پر گلبرگ کے مختلف علاقوں سے گرفتار کرکے ان سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں، موبائلز،اسلحہ اور لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں