کمالیہ: 3 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات
کمالیہ(نمائندہ خصوصی )بجلی چوری کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔ملزم علی عبا س ، ملزم مخمور عباس اور ملزم غلام یاسین کے خلاف بجلی چوری کرنے کے جرم میں مقدمات درک کروائے گئے ۔
بجلی چوری کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔ملزم علی عبا س ، ملزم مخمور عباس اور ملزم غلام یاسین کے خلاف بجلی چوری کرنے کے جرم میں مقدمات درک کروائے گئے ۔