کمسن لڑکے سے افراد کی بد فعلی

کمسن لڑکے سے  افراد کی بد فعلی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )کم سن لڑکے سے دو اوباشوں نے بدفعلی کر ڈالی۔ تھانہ کوٹلی سیدا میر کے علاقہ موضع جھن میں محمد عارف کے بیٹے فیضا ن کو عمران اور نعمان بھلا پھسلا کر ساتھ لے گئے ، بدفعلی کر ڈالی اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

کم سن لڑکے سے دو اوباشوں نے بدفعلی کر ڈالی۔ تھانہ کوٹلی سیدا میر کے علاقہ موضع جھن میں محمد عارف کے بیٹے فیضا ن کو عمران اور نعمان بھلا پھسلا کر ساتھ لے گئے ، بدفعلی کر ڈالی اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں