گیس ری فلنگ،2دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دو دکانداروں کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقوں میں سول ڈیفنس اور پولیس نے دو دکانداروں کو حراست میں لے لیا۔
گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دو دکانداروں کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقوں میں سول ڈیفنس اور پولیس نے دو دکانداروں کو حراست میں لے لیا۔