محنت کش کو رکشہ سمیت اغوا کر لیا

 محنت کش کو رکشہ سمیت اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملز موں نے محنت کش کو رکشہ سمیت مبینہ طورپر اغواکرلیا۔تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج۔

 کرواتے ہوئے عرفان نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکا 40 سالہ بھائی عمران رکشہ چلاتا ہے جو گھر سے رکشہ لیکر باہر نکلا۔ جسے نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر رکشہ سمیت اغوا کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں