22سالہ لڑکی،4سالہ بچہ اغوا
قصور(خبرنگار )شہر اور اس کے نواح سے 22سالہ لڑکی اور4سالہ بچے کو اغواکرلیاگیا،تھانہ بی ڈویژ ن میں عامر سعید نے مقدمہ درج کروایا ہے۔۔۔
کہ میری 22سالہ بہن(ن)بی بی گھر سے سوداسلف لینے گئی جوتاحال واپس نہیں آئی، تھانہ کوٹ رادھا کشن میں ارم بی بی نے درخواست دی ہے کہ میرے 4سالہ بیٹے علیشاہ کوملزموں رؤف مسیح وغیرہ نے اغوا کرلیا ہے۔