میاں بیوی کو گن پوائنٹَ پر نقدی موبائل فون سے محروم کردیاگیا

میاں بیوی کو گن پوائنٹَ پر نقدی  موبائل فون سے محروم کردیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)میاں بیوی کو گن پوائنٹَ پر نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازارکے علاقے حبیب ٹاوّن کے قریب عاشق علی نامی شہری اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ بازار سے شاپنگ کے بعد گھر واپس آرہا تھا کہ اس دوران راستے میں مسلح ڈاکووّں نے انہیں روک لیااور گن پوائنٹ پر نقدی، موبائل اور د یگر سامان چھین لیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں