راوی روڈ:تاش پر جوا،4 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) راوی روڈ پولیس نے تاش پر سٹے بازی کرنے والے 4 ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ملزموں شوکت، لطیف،صغیر اور فیصل کے قبضہ سے داؤپر لگی 2 لاکھ 51 ہزار کی رقم ،موبائل اور تاش کے پتے برآمدکر لئے گئے ۔