بچوں سے مشقت ، مقدمات درج

بچوں سے مشقت ، مقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ایوب کالونی میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں کی جانب سے علاقوں کو چیک کیا گیا۔ دو ہوزری یونٹس میں کم عمر بچوں سے مشقت کرواتے پایا گیا۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ایوب کالونی میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں کی جانب سے  علاقوں کو چیک کیا گیا۔ دو ہوزری یونٹس میں کم عمر بچوں سے مشقت کرواتے پایا گیا۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں