حویلی سے لاکھوں مالیتی مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے لاکھوں مالیت کے مویشی چوری کر لئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 228 رب کے رہائشی اکرم کی حویلی سے رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے مویشی اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔
حویلی سے لاکھوں مالیت کے مویشی چوری کر لئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 228 رب کے رہائشی اکرم کی حویلی سے رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے مویشی اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔