تتلے عالی:منشیات فروش گرفتار4،کلو چرس ،ہیروئین برآمد

تتلے عالی(نامہ نگار )منشیات فروش گرفتار4،کلو چرس ،ہیروئین برآمد۔ پولیس نے مین چوک میں ناکہ بندی کے دورزن نوشہرہ ورکاں روڈ کی طرف سے۔۔۔
آنے والے منشیات فروش اسد علی سکنہ لنج کو روک کر اس کے پاس سفید رنگ کے تھیلے سے دوکلو500گرام چرس اور ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔