اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے ویگو ڈالہ پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔۔۔
ترجمان کے مطابق ڈولفن نے دوران پٹرولنگ گلبرگ کے علاقے میں ڈالہ کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا تو اس سے اسلحہ برآمد ہوا ،ملزم عقیل جعفری کوگرفتار کر کے اس سے 2 جدید آٹومیٹک رائفل،2 پستول، میگزینز اور گولیاں برآمد ہوئیں۔ ترجمان نے مزید بتایا ملزم ڈالہ پر سرعام اسلحہ کی نمائش کررہا تھا ۔