شادی شدہ خاتون کو اغوا کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواکرلیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے شالیمار کالونی کے رہائشی سلیم نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اسکی شادی شدہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواکرلیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے شالیمار کالونی کے رہائشی سلیم نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اسکی شادی شدہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔