بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے شہری کو حراست میں لے لیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے  شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے کڑی والا میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کو روک کر چیک کیا۔ جو بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں