2 منشیات فروش گرفتار

2 منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شیراکوٹ پولیس نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔۔۔

 ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کے مطابق شیراکوٹ پولیس نے منشیات فروش محمد علی کو نیازی اڈا کی گلی اور فریاد کو ہائی سکول کے قریب سے گرفتار کر کے سے مجموعی طور پر 01 کلو 740 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان شیراکوٹ کو مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کرتے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں