چوہنگ :فائرنگ سے فیکٹری ملازم زخمی

چوہنگ :فائرنگ سے فیکٹری ملازم زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ کے علاقے میں فائرنگ سے فیکٹری ملازم زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 واقعہ کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 24 سالہ محمد احمد کو زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے ، پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کی تلاش جاری ہے جبکہ فائرنگ کی وجوہات بھی جاننے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں