با اثر افراد کا گھر میں گھس کر خاتون تشدد

با اثر افراد کا گھر میں گھس کر خاتون تشدد

کمالیہ (نمائندہ دنیا) بااثر افراد کا گھر میں گھس کر خاتون خانہ پر تشدد۔ نواحی گاؤں 741 گ ب کی رہائشی پروین بی بی نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزمان ظہیر، تقدس، علی عباس وغیرہ زبردستی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ا سکے گھر میں داخل ہوئے اور اس کو مار پیٹ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور کپڑے پھاڑ دئیے اہل دیہہ کے آنے پر ملزم  فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں