غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

 غیر معیاری گیس سلنڈر نصب  کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے عیدگاہ چوک میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا غیر معیاری گیس سلنڈر چاند لیواء حادثات کا سبب بن سکتا تھا۔ جس کا ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں