قصور: ہوائی فائرنگ سے 2افراد زخمی

 قصور: ہوائی فائرنگ سے 2افراد زخمی

قصور(خبرنگار)قصور کے نواح تتارا کامل میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قصور کے نواحی گاؤں تتارکامل میں کالی چائے والے کی تقریب میں نامعلوم ملزم نے ہوائی فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں علی احمد اور کالا دونوں شدید زخمی ہوگئے ۔

قصور کے نواح تتارا کامل میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قصور کے نواحی گاؤں تتارکامل میں کالی چائے والے کی تقریب میں نامعلوم ملزم نے ہوائی فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں علی احمد اور کالا دونوں شدید زخمی ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں