دہرے قتل میں مطلوب خاتون سمیت 2اشتہاری گرفتار

دہرے قتل میں مطلوب خاتون  سمیت 2اشتہاری گرفتار

الہ آباد (نمائندہ دنیا ) دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب خاتون سمیت 2 اشتہاری گرفتار کرلئے گئے تلونڈی کے رہائشی محبوب اور بیوی سائرہ بی بی نے کچھ عرصہ قبل خاتون اور اسکے بھتیجے کو قتل کیا تھا ، دونوں کو احمد پور سیال ضلع جھنگ سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

 دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب خاتون سمیت 2 اشتہاری گرفتار کرلئے گئے تلونڈی کے رہائشی محبوب اور بیوی سائرہ بی بی نے کچھ عرصہ قبل خاتون اور اسکے بھتیجے کو قتل کیا تھا ، دونوں کو احمد پور سیال ضلع جھنگ سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں