پیرمحل :اوبا ش کی شادی شدہ خاتون سے جنسی زیادتی

پیرمحل :اوبا ش کی شادی شدہ  خاتون سے جنسی زیادتی

پیرمحل(نمائندہ دنیا )اوبا ش کی 23سالہ شادی شدہ خاتون سے جنسی زیادتی ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ۔۔۔

نواحی گاؤں 670/11گ ب رکن آباد کے مکین ثناء اللہ ولد طالب حسین نے موقف اختیار کیا ہے کہ میری 23سالہ شادی شدہ بہن (الف )زوجہ وارث علی رفع حاجت کیلئے کھیتوں کی جانب گئی تو اسی دوران اوباش نوجوان علی حسن بھی آگیا اور اس نے جان سے مارنے کی دھمکی دے کر میری بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا، اس دوران ملزم کا ساتھی عمران وہاں پہرہ پر موجود رہا ۔ تھا نہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں