باٹا پور :لڑکانہر میں ڈوب کر جاں بحق
لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور کے علاقے میں بی آر بی نہر نہر میں نہاتے 15سالہ لڑکاڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔ریسکیو ٹیم نے لاش نکال کر پولیس کے حوالے کر دی۔
باٹا پور کے علاقے میں بی آر بی نہر نہر میں نہاتے 15سالہ لڑکاڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔ریسکیو ٹیم نے لاش نکال کر پولیس کے حوالے کر دی ۔