کھلا پٹرول فروخت کرنیوالا گرفتار

 کھلا پٹرول فروخت کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ماموں کانجن کے علاقے چک نمبر 506 گ ب میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔

تھانہ ماموں کانجن کے علاقے چک نمبر 506 گ ب میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں