اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ چک نمبر 104 رب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے اسلحے کی نمائش کرنیولے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔
اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ چک نمبر 104 رب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے اسلحے کی نمائش کرنیولے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔