موترہ:کبوتر کا تنازع،نوجوان کے ناک کی ہڈی توڑ ڈالی
موترہ(نامہ نگار)چھت پرجانے سے منع کرنے پر ملزم کا نوجوان پرتشدد، ناک کی ہڈی توڑ ڈالی۔
چھانگا کے علی حسن نے پولیس کودرخواست دی کہ بلال خا ن گھرکے باہر آیا اور کہاکہ میرا کبوتر تمہاری چھت پر آیا ہے اس نے کہاکہ تمہارا کبوتر نہیں آیا تو ملزم طیش میں آگیا اور ڈنڈے کے وار کرکے ناک کی ہڈی توڑ ڈالی۔