مسلح افراد کی جانب سے شہری کے گھر پر فائرنگ ، مقدمہ درج

مسلح افراد کی جانب سے شہری کے گھر پر فائرنگ ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے شہری کے گھر پر فائرنگ کر دی گئی۔تھانہ ساہیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے چک نمبر 143 رب کے۔۔

 رہائشی جاوید احمد نے پولیس کو بتایا کہ وہ اہلخانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھا کہ رات کی تاریکی میں ملز موں نے اسلحے کے زور پر اس کے گھر پر دھاوا بول دیا اور شدید فائرنگ کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش کا سلسلہ شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں