نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے میاں،بیوی اور بیٹا زخمی

 نامعلوم ملزموں کی فائرنگ  سے میاں،بیوی اور بیٹا زخمی

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)ٹھیکریوالا کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں،بیوی اور بیٹا زخمی ہوگئے ۔چک 74 ج ب میں ملزموں نے نامعلوم وجوہات پر گذشتہ رات گھر پر۔۔۔

 اندھا دھند فائرنگ کردی جسکی زد میں آکر گھر پر سوئے 40 سالہ شبیر ،35 سالہ بشریٰ خانم اور ان کا 10 سالہ بیٹا احمد زخمی ہوگئے اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا اورقانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں