بچے سے زیادتی کے ملزم کی ضمانت میں توسیع

بچے سے زیادتی کے ملزم  کی ضمانت میں توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے بچے سے زیادتی کے ملزم عبد الوہاب کی عبوری ضمانت میں 18 ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے پولیس کو عمر کا تعین کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے استفسار کیا کہ ملزم کی عمر کتنی ہے ،وکیل نے بتایا کہ تقریباً پندرہ سال ہو گی،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آپ کے پاس دستاویزی ثبوت ہے ،وکیل نے بتایا کہ دستاویزی ثبوت موجود نہیں ہے ،مگر ملزم کی تاریخ پیدائش 15 ستمبر 2010 ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...