شادی میں سائونڈ سسٹم، چھاپے پر دلہا فرار

شادی میں سائونڈ سسٹم، چھاپے پر دلہا فرار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جناح آبادی خیروکوٹ میں محمد عمران کی شادی میں ساؤنڈ سسٹم پر چھاپے کے دوران دولہا ساتھیوں سمیت فرار ہو گیا ،پولیس نے بڑے سپیکر و دیگر سامان قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

جناح آبادی خیروکوٹ میں محمد عمران کی شادی میں ساؤنڈ سسٹم پر چھاپے کے دوران دولہا ساتھیوں سمیت فرار ہو گیا ،پولیس نے بڑے سپیکر و دیگر سامان قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں