دو پتنگ بازپکڑے گئے

 دو پتنگ بازپکڑے گئے

قصور(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور نے دو دو پتنگ بازوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر بیرون ٹبی کمبواں میں کارروائی کرکے ٹبی علی حمزہ ملک کو 4گڈیوں اور ڈور سمیت قابوکرلیا ،ملزم کی پتنگ بازی سے راہگیر اصغر سیال گردن پر دھاتی تار پھرنے سے زخمی ہوگیا۔ کوٹ سلامت پورہ سے علی حمزہ آرائیں کو پکڑ کر 10 گڈیاں اورڈور برآمد کرلی گئی ۔

پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور نے دو دو پتنگ بازوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر بیرون ٹبی کمبواں میں کارروائی کرکے ٹبی علی حمزہ ملک کو 4گڈیوں اور ڈور سمیت قابوکرلیا ،ملزم کی پتنگ بازی سے راہگیر اصغر سیال گردن پر دھاتی تار پھرنے سے زخمی ہوگیا۔ کوٹ سلامت پورہ سے علی حمزہ آرائیں کو پکڑ کر 10 گڈیاں اورڈور برآمد کرلی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں