گجرات:قتل کے مجرم کو سزائے موت ، ایک کو عمر قید
گجرات (نامہ نگار )عدالت نے تھانہ دولت نگر کے قتل مقدمہ میں ملوث 2 مجرموں عمر سلطان کو سزائے موت اور محمد اقبال کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
عدالت نے تھانہ دولت نگر کے قتل مقدمہ میں ملوث 2 مجرموں عمر سلطان کو سزائے موت اور محمد اقبال کو عمر قید کی سزا سنا دی۔