رواں سال شہرمیں 18ہزار شہریوں کی جیبیں کٹ گئیں

رواں سال شہرمیں 18ہزار  شہریوں کی جیبیں کٹ گئیں

لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت لاہور میں رواں سال کے دوران جیب تراشی کی18ہزار 324وارداتیں کی گئیں۔پولیس کے مطابق وارداتوں میں ماڈل ٹاؤن ڈویژن 4186 مقدمات کے ساتھ سر فہرست رہا،سٹی ڈویژن جیب تراشی کی 4142 وارداتوں کے ساتھ دوسرے نمبر ،صدر ڈویژن جیب تراشی کے 3286 مقدمات کے ساتھ تیسرے نمبر جبکہ اقبال ٹاؤن ڈویژن 2576 مقدمات کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔

صوبائی دارالحکومت لاہور میں رواں سال کے دوران جیب تراشی کی18ہزار 324وارداتیں کی گئیں۔پولیس کے مطابق وارداتوں میں ماڈل ٹاؤن ڈویژن 4186 مقدمات کے ساتھ سر فہرست رہا،سٹی ڈویژن جیب تراشی کی 4142 وارداتوں کے ساتھ دوسرے نمبر ،صدر ڈویژن جیب تراشی کے 3286 مقدمات کے ساتھ تیسرے نمبر جبکہ اقبال ٹاؤن ڈویژن 2576 مقدمات کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں