کھڈیاں:کھیتوں کو پانی لگانے پر جھگڑا، معمر شخص جاں بحق

 کھڈیاں:کھیتوں کو پانی لگانے  پر جھگڑا، معمر شخص جاں بحق

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)کھیتوں کو پانی لگانے پر جھگڑا،60سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ نواحی گاوں ڈھولن ہٹھاڑ میں علی احمد کا مخالف فریق فیصل وغیرہ سے کھیتوں کو پانی لگانے پر جھگڑا ہواتو اسکا والد 60سالہ منظور جھگڑے کے دوران زمین پر گر کرموقع پر ہی دم توڑگیا۔ علی نے الزام عائد کیا ہے کہ فیصل وغیرہ نے میرے والد کو گلا دبا کر قتل کیا ہے ۔ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے قصور ہسپتال منتقل کر دی ۔

کھیتوں کو پانی لگانے پر جھگڑا،60سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ نواحی گاوں ڈھولن ہٹھاڑ میں علی احمد کا مخالف فریق فیصل وغیرہ سے کھیتوں کو پانی لگانے پر جھگڑا ہواتو اسکا والد 60سالہ منظور جھگڑے کے دوران زمین پر گر کرموقع پر ہی دم توڑگیا۔ علی نے الزام عائد کیا ہے کہ فیصل وغیرہ نے میرے والد کو گلا دبا کر قتل کیا ہے ۔ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے قصور ہسپتال منتقل کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں